کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟
پٹنہ 26 فبروری ( ا یجنسیز) لو ک جنا شکتی پارٹی کے لیڈر رام ولا س پا سوان نے لا لو پر سا د کی پا نچ سا لہ دو ستی کو خیر آ باد کہ دیا
اور بی جے پی پا ر ٹی سے اپنا اتحاد بنا نے کا فیصلہ کیا ہے۔ را م ولا س پا سوا ن نے گجرات فسا دا ت کے بعد پہلے NDA سے مستفی ہو ئے
Nastaleeq'; TEXT-TRANSFORM: none; COLOR: rgb(0,0,0); TEXT-INDENT: 0px; WHITE-SPACE: normal; LETTER-SPACING: normal; orphans: auto; widows: auto; webkit-text-stroke-width: 0px">تھے تب سے انکی پا رٹی کا اتحا د RJD پا ر ٹی سے چلا آ ر ہا تھا۔ بی جے پی پا رٹی نے لو ک جنا شکتی پا ر ٹی کو 8 لو ک سبھا سیٹیں
کی پیشکش کی ہے۔ چند د ن قبل BJP ایم پی شا ہ نوا ز حسین نے LJP چیف سے ملا قا ت کی تھی۔